8 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے
8 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے تبادلوں کےاحکامات جاری کر دئیے،
انسپکٹر زاہد سلیم کو انویسٹی ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کاہنہ تعینات،
انسپکٹر محمد افضل کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سےانچارج انویسٹی گیشن تھانہ ستوکتلہ تعینات،
انسپکٹر محمد فیاض کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سرور روڈ تعینات،
سب انسپکٹر مسعود خالدکو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفٰی آباد تعینات،
سب انسپکٹر توقیر جاوید کوانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ داتا دربار تعینات،
سب انسپکٹر سونیا لیاقت کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس اے تعینات،
انسپکٹر طاہر حسین انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس اے سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر،
سب انسپکٹر ماجد حسین کوانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لٹن روڈ تعینات،
انسپکٹر عاطف ریاض کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لٹن روڈ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر،
سب انسپکٹر سونیا ناہید کو SSOIU سول لائن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ تعینات،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت ۔