ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر کا سواروں کی فائرنگ شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔
ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر کا سواروں کی فائرنگ شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔
کچھ عرصہ سے ٹک ٹاک پر ابرار 333 کے ساتھ گالی گلوچ اور دھمکیوں کا تبادلہ ہو رہا تھا ۔
راولپنڈی کے ابرار عرف ابی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شمشیر بھٹی اور ساتھی پر فائرنگ کر دی ۔
شمشیر بھٹی چھاتی اور بازو پر فائر لگنے سے شدید زخمی ہوا جبکہ ساتھی بھی فائرنگ سے زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا ۔
لاہور کے تھانہ شیرا کوٹ کی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
واقعہ میں ابرار عرف ابی جٹ کے علاوہ نامور یوٹیوبرز کے ملوث ہونے کا اندیشہ پایا جاتا ہے ۔