November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف صوبہ میں مزدوروں کی ویلفیئر کیلئے سرگرم

20250308_133310

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف صوبہ میں مزدوروں کی ویلفیئر کیلئے سرگرم

وزیراعلی مریم نوازشریف نے مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پنجاب بھر میں کم از کم اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم

پنجاب بھر میں ورکروں کم از کم 37ہزار ماہانہ ادائیگی یقینی بنائیں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں لیبر کالونیاں بنانے کیلئے پلان طلب کرلیا

پنجاب بھر میں سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کا حکم

لاہور اور پنڈی اسلام آباد میں پری سکینگ کیلئے مریم نوازشریف ویلنس سینٹر بنیں گے

مریم نواز ویلنس سینٹر میں مریضوں کو سکریننگ کے بعد بڑے ہسپتال میں ریفر کیا جائے گا

لاہور ڈیفنس روڈ پر 200 بیڈ کے رحمت اللعالمین کارڈیالوجی سینٹر بنانے کا اصولی فیصلہ

رحیم یار خان میں 50 بیڈ کے نئے سوشل سکیورٹی ہسپتال کی اصولی منظوری

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے لیبرلاز میں ترامیم کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جائزہ اجلاس میں مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے صوبائی وزیر محنت فیصل ایوب کھوکھر سے جامع پلان طلب کرلیا