November 17, 2026

کراچی: میٹرو ویل سائٹ ٹاؤن خبیر چوک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع

20250308_133310

کراچی: میٹرو ویل سائٹ ٹاؤن خبیر چوک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع

کراچی: فائر برگیڈ نے واٹر کارپوریشن سے مدد طلب کرلی، ترجمان

کراچی: ایم ڈی واٹر کارپوریشن نے کرش پلانٹ ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن نے جائے وقوعہ کی جانب واٹر ٹینکرز روانہ کردیے، ترجمان

کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل فائر برگیڈ اور ریسکیو سے رابطے میں ہیں، ترجمان

کراچی: فوکل پرسن ایم ڈی برائے ہائیڈرنٹس سیل آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان

کراچی: فائر بریگیڈ کو آتشزدگی بجھانے کے لیے بلا تعطل پانی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن فائر بریگیڈ کے ساتھ آگ بجھانے کے آپریشن میں بھرپور مدد کر رہا ہے، ترجمان

کراچی: آتشزدگی پر قابو پانے تک واٹر ٹینکرز فراہم کیے جائیں گے، ترجمان

جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن