65

‏سلمان اکرم راجہ نے نشاندہی کی ہے کہ خاور مانیکا نے طلاق کا نوٹس ہی نہیں دیا تھا_*

🚨‏سلمان اکرم راجہ نے نشاندہی کی ہے کہ خاور مانیکا نے طلاق کا نوٹس ہی نہیں دیا تھا_*

*_اس لئے اس کیس میں 90 دن کا اطلاق نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔_*
[]*‏زاہد آصف مزید بولنے کے لیے وقت مانگ رہا۔۔۔!!*
*لیکن جج افضل مجوکہ نے بولنے نہیں دیا اور سلمان اکرم راجہ کیس کو ختم کرنے کی طرف جاری ہیں۔۔۔۔۔!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں