بہاولنگر: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بہاولنگر: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بہاولنگر: 5 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر