خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ کلول ضلع خوشاب کے شفٹ
خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ کلول ضلع خوشاب کے شفٹ انچارج ہیڈ کانسٹیبل ملک نذیر احمدہمراہ کانسٹیبل نادر خان و ٹیم نے دوران چیکنگ بذریعہ پولیس ایپ ایک موٹر سائیکل 4352/STP جس کو ضیاء اللہ ولدمحمد حیات سکنہ جھنگ چلا رہا تھا چیک کیا تو وہ چوری شدہ نکلا اسےگرفتار کر کے اس کے خلاف تھانہ نورپورتھل میں ایف آئ آر رجسٹر کرا کر حوالات میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن اختر حسین جوئیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب غازی عبدالرحمان کی طرف سے شفٹ انچارج ہیڈ کانسٹیبل ملک نذیر احمد ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔