ایک مرتبہ پھر باقی صوبوں کے چیف منسٹروں سے ایکدم آگے، نااہل اور کام نہ کرنے والے سرکاری افسروں کی چھوٹی میو ہسپتال لاہور مریضوں
ایک مرتبہ پھر باقی صوبوں کے چیف منسٹروں سے ایکدم آگے، نااہل اور کام نہ کرنے والے سرکاری افسروں کی چھوٹی میو ہسپتال لاہور مریضوں کو سہولیات نہ دینے اور مریضوں کی شکایت پر چیف منسٹر محترمہ مریم نواز نے ایم ایس کو عھدے سے ہٹانےکاحکم دے دیا*
*شکر کریں کہ آپ کو گرفتار نہیں کروا رہی،مریم نواز*
*آپ کو پتہ ہی نہیں کہ مریضوں کیساتھ کیا ہورہا ہے،مریم نوازایم ایس میو اسپتال پر برہم*