November 16, 2026

*‏پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کو آف لوڈ کرنے ایف آئی اے ڈائریکٹر کو ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا*

20250303_213016

*‏پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کو آف لوڈ کرنے ایف آئی اے ڈائریکٹر کو ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا*

*کل کیس سنا، آپ لوگوں نے کہا کہ ان کو جانے کی اجازت دی جائے گی، جب آپ لوگوں کی اتنی سکت نہیں ہے تو پھر عدالت میں کمٹمنٹ کیو کرتے ہوں، اگر یہ بدمعاشی کرتے ہیں تو پھر آپ ان اداروں کا عدالت میں دفاع کیوں کرتے ہیں، جسٹس صاحبزادہ اسداللہ کا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس*