October 3, 2026

روایتی طور پر بنچ کا چئیر فیصلہ لکھتا ہے پھر ساری بینچ ایک ایک کر کے اس فیصلہ کے حق میں یا خلاف ووٹ کرتے ہیں

20240710_064123

روایتی طور پر بنچ کا چئیر فیصلہ لکھتا ہے

پھر ساری بینچ ایک ایک کر کے اس فیصلہ کے حق میں یا خلاف ووٹ کرتے ہیں

اور اگر کوئی اختلاف ہو تو اضافی نوٹ لکھتے ہیں۔

قاضی نے خود کوئی فیصلہ نہیں لکھا بلکہ مندوخیل کے فیصلے پر سائین کیے ہیں۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ قاضی نے جو فیصلہ لکھا اس سے ایک بھی جج صاحب نے اتفاق نہیں کیا۔ یعنی قاضی کا اپنا لکھا ہوا فیصلہ مکمل مسترد ہو گیا۔ اور دوسرے لفظوں میں فیصلہ ۱۲-۱ سے مسترد ہوا جبھی قاضی اس کو سامنے نہیں لایا۔