وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
3 مرلہ فری پلاٹ سکیم سے متعلق امور کا جائزہ
پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے ڈی جی نے تفصیلی بریفنگ دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پھاٹا کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت
فری پلاٹ حاصل کرنے والے افراد کو گھر بنانے کے لئے قرض دینے کا بھی جائزہ لیا گیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے 19 اضلاع میں پھاٹا کی سابقہ 23 ہاؤسنگ سکیموں کی بہتری اور بحالی کا حکم دے دیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہاؤسنگ سکیموں کی بحالی کے لئے فنڈز جاری کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت
اپنی چھت ، اپنا گھر پروگرام کے تحت قرضوں کی واپسی شروع ہوچکی ہے۔ بریفنگ
اپنی چھت ، اپنا گھر پروگرام کے تحت لیے گئے قرضوں کی واپسی کا تناسب 100 فیصد ہے۔ بریفنگ
پنجاب میں اپنی چھت ، اپنا گھر پروگرام کے تحت 9661 گھر زیر تکمیل ہیں۔ بریفنگ
بے گھر عوام کے لئے چھت فراہم کرنے کی بہت فکر ہے۔ مریم نوازشریف
اپنی چھت ، اپنا گھر پروگرام کے تحت لوگوں کا گھر بنتا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ مریم نوازشریف
پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ مریم نوازشریف