November 9, 2026

میلسی (بیو رو چیف میلسی قاید اعظم روڈ کے تاجروں کی اسسٹنٹ کمشنر مہر خلیل احمد سے ملاقات

IMG-20250304-WA0318

میلسی (بیو رو چیف
میلسی قاید اعظم روڈ کے تاجروں کی اسسٹنٹ کمشنر مہر خلیل احمد سے ملاقات
مہر عبدلغفار سابق وائس چیئرمین بلدیہ شیخ غلام مصطفےا حیدر خان حاجی محمد اشرف چوہدری محمد اسلم کی قیادت میں سینکڑوں تاجروں کا وفد اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی جس گرمی کی شدت میں اضافے سے دکانوں پر شیڈ لگوانے کی استدعا کی گئی روزہ کی حالت میں گرمی کی اضافہ کی وجہ سے تاجر اور گاہکوں کو بھی پریشانی ھے اسسٹنٹ کمشنر نے تاجروں کی اس استعدا کو سن کر دو دنوں کا ٹائم لے کر فیصلہ کرتے ہیں
وعدہ کیا کہ دو دنوں میں انشاللہ شیڈ لگوانے کی اجازت دی جائے گی وفد میں شیخ شاھد نزیر مخلص رانااختر عارف سعیدی عقیل اشرف بلال احمد زبیر جھنڈیر راؤ مطلوب فیاض احمد شیخ عابد اور سینکڑوں تاجروں نے شرکت کی