*اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن میں تاخیر*
*اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن میں تاخیر*
*مسافروں کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر احتجاج*
*مسافروں نے نجی ایئرلائن کے کاؤنٹرز کا گھیراؤ کرلیا*
*پرواز ای آر 505 نے ساڑھے آٹھ بجے اڑان بھرنا تھی، مسافر*
*رات دس بجے تک تاخیر کا بتایا گیا، مسافر*
*دس بجے کے بعد بھی بورڈنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا، ابھی تک انتظار کر رہے ہیں، مسافر*