کراچی: ناظم آباد بورڈ آفس گورنمنٹ کالج کے سامنے فوڈ پانڈا کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع
کراچی: ناظم آباد بورڈ آفس گورنمنٹ کالج کے سامنے فوڈ پانڈا کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع
کراچی: فائر برگیڈ نے واٹر کارپوریشن سے مدد طلب کرلی، ترجمان
کراچی: ایم ڈی واٹر کارپوریشن نے سخی حسن ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن نے جائے وقوعہ کی جانب واٹر ٹینکرز روانہ کردیے، ترجمان
کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل فائر برگیڈ اور ریسکیو سے رابطے میں ہیں، ترجمان
کراچی: فوکل پرسن ایم ڈی برائے ہائیڈرنٹس سیل آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان
کراچی: فائر بریگیڈ کو آتشزدگی بجھانے کے لیے بلا تعطل پانی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن فائر بریگیڈ کے ساتھ آگ بجھانے کے آپریشن میں بھرپور مدد کر رہا ہے، ترجمان
کراچی: آتشزدگی پر قابو پانے تک واٹر ٹینکرز فراہم کیے جائیں گے، ترجمان