سیم و تھور سے تقریبا 60 سے زیادہ گاؤں تباہ ہو گئے سونا اگلتی زمینیں بنجر ہو گئی ریاست اب ماں ہونے کا ثبوت دے ایم پی اے چودری غلام مرتضی
سیم و تھور سے تقریبا 60 سے زیادہ گاؤں تباہ ہو گئے سونا اگلتی زمینیں بنجر ہو گئی ریاست اب ماں ہونے کا ثبوت دے ایم پی اے چودری غلام مرتضی
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تحصیل ہارون آباد کے تقریبا 60 سے زیادہ گاؤں سیم و تھور کی وجہ سے تباہ ہو گئے سونا اگلتی زمین بنجر ہو گئی کسان پریشان اور دکھی زندگی گزارنے پر مجبور ریاست اب ماں ہونے کا ثبوت دے ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی کہ یہ تقریر پر اس بندے کے لیے ہے جو کہتا ہے سیم پر کسی نے بات نہیں کی ہاں یہ بات سچ ہے کہ علاقے کی بد قسمتی تھی کہ علاقے کے پانچ سال برباد کرنے والے جب اسمبلی میں تھے تب نہ اسمبلی میں سیمت اور پر بول سکے نہ کوئی اقدام کر سکےمگر اب ان کو پتہ چلا کہ سیم طور بھی کسی بلا کا نام ہے جب ہماری قیادت سے متھور سے متعلق حکومت سے بالکل ہم آہنگ ہیں اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ نے بورڈ اف ریونیو اور ڈی سی او بہاول نگر سے رپورٹ بھی منگوا لی تو پردیسی لوگ میدان میں اگئے ہماری قیادت پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا گریبان میں جھانک لیتے تو شاید یہ پریس کانفرنس کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔