142

*🛑‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور* *سابق وفاقی فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں پر سماعت*

*🛑‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*سابق وفاقی فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں پر سماعت*
*پولیس نے فواد چوہدری کو نو مئی کے پانچ مقدمات میں گناہ گار قرار دیا*
*پولیس نے فواد چوہدری کی تفتیشی رپورٹ عدالت جمع کروا دی*
*فواد چوہدری نے اپنے سینئر وکیل کی غیر حاضری کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی*
*عدالت نے فواد چوہدری کی استدعا کو منظور کرلیا*
*عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا*
*اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی*
*راحت بیکری کے باہر ،شیر پلاؤ پل سمیت دیگر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانت کروا رکھی ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں