October 27, 2026

*‏🚨سپریم کورٹ 🚨* *9 اور 10 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت*

20250228_180229

*‏🚨سپریم کورٹ 🚨*

*9 اور 10 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت*

*پراسیکیوٹر جزل پنجاب عدالت میں پیش*

*عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت*

*پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا*

*رپورٹس کے لیے کچھ وقت درکار ہے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب*

*عدالت نے کیس سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی*

*چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی*

*ضمانت منسوخی کی اپیلیں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھیں*