October 1, 2026

میلسی بیو رو چیف مقامی وکیل بخت نواز کھچی ایڈووکیٹ کے چیمبر کا افتتاح ان کے والد استاد غلام عباس خان کھچی نے اور محمد قاسم ایڈوکیٹ نے کیا اس موقع پر ناصر ممتاز خیرپوری

20250225_200152

میلسی بیو رو چیف مقامی وکیل بخت نواز کھچی ایڈووکیٹ کے چیمبر کا افتتاح ان کے والد استاد غلام عباس خان کھچی نے اور محمد قاسم ایڈوکیٹ نے کیا اس موقع پر ناصر ممتاز خیرپوری جنگ شیر ایڈووکیٹ مس اقصی حنا مترو راؤ محمود الحسن ایڈووکیٹ حاذق سفرانی ایڈووکیٹ زوار حسین شیرازی ایڈووکیٹ مہر کاشف ایڈوکیٹ عون عباس ودیگران نے شرکت کی