سکھر سندھ جورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا لاین نیوز رحیم یار خان عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے سول ڈیفنس آفس کے زیر اہتمام آگہی واک کا انعقاد کیا گیا
سکھر سندھ
جورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا لاین نیوز
رحیم یار خان
عالمی یوم شہری دفاع کے حوالے سے سول ڈیفنس آفس کے زیر اہتمام آگہی واک کا انعقاد کیا گیا
واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر عبد الحنان خان نے کی
واک میں سول ڈیفنس آفیسر یسین ملک ، چیف وارڈن میاں امتیاز احمد ، ڈپٹی چیف وارڈن چوہدری الیاس سمیت طلباء ، سول سوسائٹی کی شرکت
واک کے شرکا نے عالمی یوم شہری دفاع کے سلسلے میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھارکھے تھے۔
ضلعی سول ڈیفنس آفس کی جانب سے شہریوں کی آگہی کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ اور فائر فائٹنگ کے آلات بھی ڈسپلے کئے گئے تھے
آفات، بحرانوں کے دوران بے گھر افراد کے لئے انتظامات اور وبائی امراض کے خلاف جنگ میں رضاکاروں کا اہم کردار ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر عبد الحنان خان
شہری دفاع ملک کا اندرونی دفاع ہوتا ہے جس کو مضبوط بنا کر ہم اپنے ملک کی معیشت وترقی کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عبد الحنان خان
شہری دفاع کی تربیت سے شہری ہنگامی حالات سے بطریق احسن نمٹنے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔ عبد الحنان خان
طلبہ کے لئے سول ڈیفنس کی تربیت اشد ضروری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر عبد الحنان خان
شہری دفاع کادن منانے کامقصدعوام کو شہری دفاع کی اہمیت کی جانب توجہ دلانا ۔ ڈی او سول ڈیفنس یسین ملک
آج کا دن منانے کا مقصد ناگہانی آفات کے دوران خدمات انجام دینے والے افراد کی کاوشوں اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ڈی او سول
ڈیفنس یسین ملک
رضاکاران شہری دفاع کو کسی صورت بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔چیف وارن میاں امتیاز احمد
محکمہ شہری دفاع نہایت فعال ادارہ ہے جس کے رضا کار نہایت پیشہ وارانہ انداز میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔چیف وارڈن میاں امتیاز ا