چیچہ وطنی میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ سے 2 حقیقی بھائی قتل تیسرا زخمی ہو گیا۔ قتل ہونے والوں میں رحمان اور عرفان شامل ہیں
چیچہ وطنی میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ سے 2 حقیقی بھائی قتل تیسرا زخمی ہو گیا۔ قتل ہونے والوں میں رحمان اور عرفان شامل ہیں زخمی عمران کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ واقعہ چیچہ وطنی کے علاقہ 110/12 ایل میں پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے 3 مر کزی ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ وقوعہ کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔ ڈی پی او ساھیوال