فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم نے ہانیمن ھومیو پیتھک کلینک فیض آباد میں ھومیو ڈاکٹر رانا محمد سرور کی میزبانی میں فری الٹراساؤنڈ کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم نے ہانیمن ھومیو پیتھک کلینک فیض آباد میں ھومیو ڈاکٹر رانا محمد سرور کی میزبانی میں فری الٹراساؤنڈ کیمپ لگایا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا فری الٹراساؤنڈ کیا گیا اور فری ادویات دی گیں۔کیمپ میں ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم نتھلین۔میڈم عائشہ ۔فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔کیمپ کا وزٹ چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین نے کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ھم المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت ملک بھر میں صحت تعلیم اوص سماجی خدمات سرانجام دے رھے ھیں۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن سے تعاون کصیں تاکہ ھم مزید غریبوں کو انکی کی دہلیز پر صحت کی سہولیات پنچا سکیں