*ملیر، تھانہ سکھن کے علاقے روڈ نمبر 10 حاجی محمود گوٹھ کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی*
*ملیر، تھانہ سکھن کے علاقے روڈ نمبر 10 حاجی محمود گوٹھ کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی*
گشت پر مامور پولیسں موقعے پر پہنچی ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا ساتھی موقعے سے فرار ۔ایس ایس پی ملیر
ملزمان علاقے میں شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کر رہے تھے۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کی شناخت صاحب الا سلام ولد صادق کے نام سے ہوئی۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ رائونڈز، موبائل فون اور رقم برآمد ہوئی۔ایس ایس پی ملیر
زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر
سکھن پولیس کی جانب سے ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی
*ترجمان ایس ایس پی ملیر*