🔖9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب
🔖9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب
نگراں دورمیں قائم کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام شامل نہیں
رپورٹ میں فوجی تنصیبات پر حملوں میں کئی پی ٹی آئی رہنمائوں کے مبینہ کردار کی تفصیلات درج ہیں
🔖مریم نواز کا جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کے اجرا کا اعلان
ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض بچوں کے والدین اخراجات سے بے نیاز ہوجائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہورچلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے150کامیاب آپریشن کیےگئے،رپورٹ
🔖آذربائیجان کے بعدوزیراعظم ازبکستان پہنچ گئے،کئی معاہدوں پردستخط ہوں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،عطا تارڑ اور جام کمال بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
شہبازشریف اپنے دو روزہ دورے کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے
🔖وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،4نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان
حنیف عباسی،طارق فضل چودھری،خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا
نئے وزرا کی تقریب حلف برداری 27 فروری کو ہونے کا امکان ہے،ذرائع
🔖مولانا فضل الرحمن کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات،تعاون کی یقین دہانی
فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جاسکتی،سربراہ جےیوآئی
مولانا فضل الرحمن
امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کررہے ہیں،رہنماحماس
🔖پی پی پارلیمانی وفد کی حکومت کیخلاف شکایتیں،زرداری نے ساتھ دینا مجبوری قرار دے دیا
پارلیمانی وفد اور رہنماؤں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے
اتحادی حکومت کے ساتھ چلنامجبوری ہے جانتا ہوں تحریری معائدے پر عملدرآمد نہیں ہوا،صدرمملکت
🔖دبئی میں جمعہ کے خطبوں کی زبان تبدیل کردی گئ
70فیصد مساجد میں خطبہ جمعہ کا انگریزی ترجمہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
رمضان سے قبل 55 نئی مساجد کی تعمیر کا اعلان بھی کر دیا گیا
🔖بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم خاموشی سے اسلام آباد پہنچ گئی
شرمناک شکست کے بعد سب کے چہرے مرجھائے اور سر جھکے ہوئے تھے
🔖اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے کا باپ پر تشدد، رکن پارلیمان نے پول کھول دیا نیتن یاہو کے بیٹے نے300,000 شیکل ہرجانے کا مطالبہ کر دیا
🔖کراچی؛ پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام سینٹرل جیل، تین ہٹی، جمشید کوارٹرز، گرومندر اور سولجر بازارمیں گاڑیوں کی لمبی قطاریں جہانگیر روڈ پر عوام پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کر رہے تھے
🔖ملک میں بارشوں کا دھواں دھار سپیل، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق
کرک میں مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بہن بھائی جان سے گئے واقعے میں خاتون اور دو بچے زخمی ہوئے
🔖دو روزہ کانفرنس آج ہر صورت اسلام آباد میں ہوگی، اپوزیشن گرینڈ الائنس کا اعلان الائنس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو شرکت کی دعوت دے دی گئی فسطائیت پر بات کریں گے٬سلمان اکرم راجا٬اچکزئی شاہد خاقان کی مشترکہ پریس ٹاک
🔖ذاتی رائے ہے ایکس پر پابندی بے کار ہے،ہٹنا چاہیے، بیرسٹر عقیل ملک
ایک سال میں پابندی کے کیا اثرات آئے؟
وی پی این کی نوبت نہیں آنا چاہیے،مشیر قانون
پیکا ایکٹ میں بہتری کی گنجائش تھی اور ہے٬نجی ٹی وی سے گفتگو
🔖صیہونی حکومت کا چینل 12
جو کچھ ہم نے 23 فروری کو دیکھا وہ جنازہ نہیں تھا بلکہ جنگ بندی کے 70 دنوں سے بھی کم عرصے میں حزب اللہ کی صفوں کی تنظیم نو تھی۔
کیا وہ واقعی جیتے یا ہم؟
🔖ایرانی طیاروں کی لینڈنگ میں رکاوٹ ہماری ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، حزب الله
🔖ایران دباؤ اور دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا، عباس عراقچی
🔖قابضین، فلسطینی عوام کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے، حماس
🔖نتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی ہرزہ سرائی، شام پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
🔖حزب اللہ اپنے مشن میں پہلے سے زیادہ مضبوط اور کامیاب ہے، جنرل باقری
🔖لاروف ایرانی حکام کے ساتھ جوہری پروگرام اور دیگر مسائل پر گفتگو کریں گے، روسی وزارت خارجہ
🔖اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ
🔖پاکستان اور بنگلہ دیش میں 54 سال بعد سرکاری سطح پر براہ راست تجارت کا آغاز
🔖اسلام آباد: لال مسجد سے ملحق جامعہ حفصہ کی پرنسپل کی گرفتاری پر احتجاج
🔖محسن نقوی کو جس عہدے پر بھی بٹھایا گیا اس نے بیڑہ غر ق کیا، عمران خان کرکٹ ٹیم کی ہار پر پھٹ پڑے
🔖امریکہ سمیت غیر ملکی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، صدر پیوٹن
🔖بھارتی وزیرِ خارجہ کی بنگلہ دیش کو وارننگ؛ ‘اپنا ذہن بنائیں کہ ہمارے ساتھ کیسے تعلقات چاہتے ہیں’
🔖وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 4 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان
🔖اسرائیل جنگی مجرم ہے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو
🔖پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا