102

کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر کی ہدایت پر چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی زیر نگرانی عملہ صفائی بارشی پانی کے نکاس آب کے لیے فیلڈ میں متحرک.

کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر کی ہدایت پر چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی زیر نگرانی عملہ صفائی بارشی پانی کے نکاس آب کے لیے فیلڈ میں متحرک.
چیف آفیسر محمد طاہر فاروق نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کوڑا کرکٹ وغیرہ جا بجا پھینکنے کی بجائے میونسپل کمیٹی کے مقرر کردہ پوائنٹس پر ہھیکینں تاکہ بارشی پانی کے نکاس آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی بند ہونے کی صورت میں ڈسپوزل اسٹیشنز پر جنریٹرز کام کر رہے ہیں تاکہ جلد از جلد پانی کو ختم کیا جاسکے. اس کے علاقہ سپیشل سکواڈ اور مشینری بھی فیلڈ میں متحرک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں