78

*آپ شفاف انتخابات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مخاطب ہیں، اس کا مطلب آپ اسٹیبلشمنٹ کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں،صحافی کا سوال*

*آپ شفاف انتخابات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مخاطب ہیں، اس کا مطلب آپ اسٹیبلشمنٹ کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں،صحافی کا سوال*

*ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے،ملک میں جمہوریت کی قبر کھودی جا رہی ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!*

*جمہوریت اخلاقی رویوں پر چلتی ہے، جمہوریت آزادی کا نام ہے،جہاں جمہوریت آزاد ہوتی ہے وہی ملک پرواز کرتا ہے،کانگریس کہہ رہی ہے پاکستان میں فراڈ الیکشن ہوئے ہیں،میڈیا کو دبانے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے،ہمارے دور حکومت میں دہشت گردی کیوں نہی ہوئی ۔۔۔!!!*

*سُپریم کورٹ آف پاکستان میں ہماری انسانی حقوق اور 8 فروری کی پٹینشز کیوں نہیں سُنی جارہیں، کون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں؟ ۔۔۔!!!*

*چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمیں کہہ رہا ہے انٹرا پارٹی الیکشن کیوں نہیں کرائے، کیا چیف جسٹس کو نہیں معلوم ہماری ساری پارٹی انڈر گراؤنڈ تھی ۔۔۔!!!*

*مشکل فیصلے وہ کرتا ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہے،شفاف الیکشن کیلئے اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا،اسٹیبلشمنٹ نے ملک کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا،۔۔۔!!!*

*دبئی لیکس پر کوئی تحقیقات نہیں کی گئی جس میں سرکاری خزانے سے تنخواہوں لینے والوں کی آفشور جائیدادوں کا انکشاف ہوا۔ محسن نقوی کو بتانا چاہیے اس نے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کیلئے پیسہ کس طرح کمایا اور یہ پیسہ کس طرح باہر گیا۔*
*عمران خان*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں