November 16, 2026

*پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری کراچی میں قائم، رمضان اور عیدین کےچاند کا مشاہدہ کیا جائے گا*

IMG-20250222-WA0190

*پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری کراچی میں قائم، رمضان اور عیدین کےچاند کا مشاہدہ کیا جائے گا*

*اب کسی بھی محقق کیلیے فلکیاتی مناظر کا مشاہدہ کرنے کیلئے رصدگاہ آنا ضروری نہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اسماعیل*