*بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوھر کو قتل کیا۔ لاش گیدڑ کی گھڈ میں دبا دی۔ بیس دن بعد قتل ٹریس ھواکتنی بھیانک واردات اور عدالت نے باعزت بری کردیا۔*
*بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوھر کو قتل کیا۔ لاش گیدڑ کی گھڈ میں دبا دی۔ بیس دن بعد قتل ٹریس ھواکتنی بھیانک واردات اور عدالت نے باعزت بری کردیا۔*
مشہور مقدمہ قتل دروٹ تھانہ ٹمن کا فیصلہ مقدمہ نمبر 157/23 بجرم302
ملزمان محمد عمران, کاشف علی,اور شمائلہ حمید پر الزام تھا کہ انہوں نے مقتول محمد رمضان بوٹا کو قتل کر کے لاش جنگل میں دفنا دی عدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج تلہ گنگ نے ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائ عدالت عالیہ ہائ کورٹ راولپنڈی جسٹس صداقت علی خان نے معروف قانون دان ملک ظہیر احمد صدقال ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوۓ تمام ملزمان کو با عزت بری کر دیا ۔