November 16, 2026

بدنام زمانہ تالا ٹور گروپ پکڑا گیا

20250220_024329

بدنام زمانہ تالا ٹور گروپ پکڑا گیا
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے تالا ٹور گروپ پکڑا ہے نیو کراچی میں جس جس کے دکانوں کے گھر کے تالے ٹوٹے اور چوریاں ہوئی ہیں فورن تھانے پہنچ جائیں

*ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او غلام رسول ارباب کی تالا توڑ گروپ کے خلاف کاروائی

اندرون دکان گلی نمبر ایک کچے آبادی خمسہ گوٹھ سیکٹر 5/F نیو کراچی۔

بنام گرفتار ملزم
1. اصف ولد زورم خان
2. ہارون ولد محمد سرور
3. سلمان ون سعد گل

ملزمان تھانہ ہذا مقدمہ الزام نمبر 2025/92 بجرم دفعہ 457/380 میں مطلوب تھے۔

*ملزمان نے دوران انٹروگیشن انکشاف کیا ہے کہ ہم رات کے اندھیرے میں صنعتی آریاؤں میں وارداتیں کرتے ہیں اور تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کر تے ہیں*

ایس ایچ او غلام رسول ارباب
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا