November 16, 2026

*بنوں: ڈومیل مہاجر کیمپ کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی*

20250220_024329

*بنوں: ڈومیل مہاجر کیمپ کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی*

پولیس اہلکار ڈیوٹی کیلئے جیل جارہا تھا ، رہزنوں نے روکنے کی کوشش کی

نہ روکنے پر رہزنوں نے اہلکار پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا

رہزنوں نے پولیس اہلکار کا پوٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے

واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ گھیرے میں لیکر تلاش شروع کردی:پولیس