چک نمبر 141 10/R تحصیل جہانیاں وزیر اعلیٰ پنجاب چمکیں گے دیہات پروگرام کرپشن کی نظر سیکرٹری محمد اسلم جٹ کی وجہ سے چک نمبر 141 کراچی کی کچرا کنڈی میں تبدیل اہل علاقہ کے موقف کے مطابق وزیراعلی صفائی پروگرام کے تحت شروع ہونے والی صفائی نہ کرائی جا سکی اور نہ کھبی گند اٹھانے والے اور نہ صفائی کرنے والے ہمارے چک میں نظر آیے 141 چک کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کرنے لگی سیکرٹری اسلم گورنمنٹ پنجاب کو وزیر اعلیٰ صفائی پروگرام کے تحت لاکھوں کا چونا لگانے میں کامیاب لوکل گورنمنٹ خانیوال نے آنکھیں بند کرلیں ڈسی خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]