سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین۔ جوز شہید بے نظیر بھٹو نیشنل وومن اینڈ مین تھرو بال چیمپین شپ کی شاندار اختتامی تقریب سکھر میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان بھر
سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین۔ جوز
شہید بے نظیر بھٹو نیشنل وومن اینڈ مین تھرو بال چیمپین شپ کی شاندار اختتامی تقریب سکھر میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان بھر سے پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، بلوچستان، سندھ، سندھ وائٹ، اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ سے کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں رہی ہے، یہ تقریب نہ صرف کھیلوں کے جذبے کو بڑھانے کا موقع تھی بلکہ قومی یکجہتی کا بھی عکاس تھی۔