لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے نظر بندی کی سیکشن کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع کردی
عدالت نے سماعت بارہ مارچ تک ملتوی کردی
جسٹس امجد رفیق نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی
عدالت میں درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے
پنجاب میں نظر بندی کے قانون کو سیاسی انجیرنگ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے موقف