November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ ماہانہ فری الٹراساؤنڈ۔میڈیکل کیمپ رہائش گاہ رانا محمد ارشد کونسلر سدھوپورہ میں لگایا گیا۔

IMG-20250218-WA0374

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ ماہانہ فری الٹراساؤنڈ۔میڈیکل کیمپ رہائش گاہ رانا محمد ارشد کونسلر سدھوپورہ میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم نتھلین۔ڈاکٹر ظہوراحمد۔فیصل یعقوب۔اور چیرمین ڈاکٹر خالد نے خدمات سرانجام دیں۔کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا غیک اپ کیا گیا اور الٹراساؤنڈ کے ساتھ ادویات اور لیب ٹیسٹ بھی کیے گے۔رانا محمد ارشد کونسلر نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین کے مشکور ھیں جنہوں نے فائق میڈیکل کمپلیکس کی ڈاکٹرز ٹیم کی ھر ماھ ڈیوٹی لگائی کہ غریب آبادی میں فری صحت کی سہولیات دی جاھیں۔ھم اہل علاقہ المصطفے فاؤنڈیشن کے مشکور ھیں۔