November 16, 2026

قصور ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب کی جگہ عمران علی کو تعینات کر دیا گیا،نوٹیفیکشن جاری

IMG-20250218-WA0325

قصور
ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب کی جگہ عمران علی کو تعینات کر دیا گیا،نوٹیفیکشن جاری

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب کی جگہ عمران علی کو ڈی سی قصور تعینات کر دیا گیا ہے
ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
قصور کی سیاسی،سماجی ،صحافی،وکلا برادری و اہلیان قصور نے کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب کی کاوشوں کو سراہا ہے اور خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ نئے آنے والے ڈپٹی کمشنر کو ویلکم کرتے ہوئے ان سے اچھی توقعات کی امید ظاہر کی ہے کہ وہ میرٹ پر کام کریں گے اور اپنے فرائض منصبی اعلی طریقے سے سرانجام دیتے ہوئے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات