November 16, 2026

ہارون آباد تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی

20250217_190259

ہارون آباد تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی

ہارون آباد: منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

ہارون آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ، ترجمان پولیس

ہارون آباد: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ایس ایچ او تھانہ صدر

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر