November 16, 2026

موجود حکومت دربار شریف پر حاضری دینے والے زائرین کی سہولت کو دھیان میں رکھتے نئے واش رومز ۔وضو خانہ جات۔شو سٹینڈ ۔ڈسپنری کی از سر نو تعمیر اور مین انٹر نس کو مزید کشدا

IMG-20250217-WA0276

موجود حکومت دربار شریف پر حاضری دینے والے زائرین کی سہولت کو دھیان میں رکھتے نئے واش رومز ۔وضو خانہ جات۔شو سٹینڈ ۔ڈسپنری کی از سر نو تعمیر اور مین انٹر نس کو مزید کشدا خوبصورت بنانے کےلئے دن رات کام جاری ھے۔انہوں بتایا کہ وہ جس جگہ بھی تعینات رھے ھیں وہ ترقیاتی کاموں کو تر جہیی بنیادوں پر کرواتے آرھے ھیں ۔انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ماتحت عملہ پر کڑی نظر رکھتے زائرین کے لے لنگر خانے سے لے کر دیگر معاملات کی نگرانی خودکرتے ھیں۔ ان کی کارکردگی قابل ستائش ھے