راولپنڈی ڈیم میں پانی کا لیول تیزی سے گرنا شروع ہوگیا۔
راولپنڈی ڈیم میں پانی کا لیول تیزی سے گرنا شروع ہوگیا۔
راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 17 سو 43 اشاریہ 30 فٹ ہے۔
راول ڈیم میں پانی کی سطح کم ہوکر 1669 فٹ تک آگئی ہے، ایم ڈی واسا محمد سلیم
راول ڈیم میں پانی کا inflow نہ ہونے کے برابر ہے۔
راولپنڈی ڈیم سے پانی کا آوٹ فلو 95 اشاریہ 13 فٹ ہے
راول ڈیم میں صرف 45 دن کا پانی ذخیرہ ہے، ایم ڈی واسا