November 16, 2026

جیکب آباد (رپورٹ: اے جی بلوچ)وزیرے ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کی جکھرانی ہائوس جیکب آباد آمد، ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز حسین جکھرانی کے فرزند و فوکل پرسن میر رافع

20250214_175714

جیکب آباد (رپورٹ: اے جی بلوچ)وزیرے ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کی جکھرانی ہائوس جیکب آباد آمد، ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز حسین جکھرانی کے فرزند و فوکل پرسن میر رافع حسین جکھرانی نے ان کا استقبال کیا، جیکب آباد میں جاری ثقافتی ہارس اینڈ کیٹل شؤ کے حوالے سے وزیر ئے ثقافت کی جیکب آباد آمد پر جکھرانی ہائوس جیکب آباد میں میر رافع حسین جکھرانی، پیپلز پارٹی ضلع صدر میر لیاقت خان لاشاری، سابقہ ایم پی اے اورنگزیب خان پنہور، ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری، ایس ایس پی صدام حسین خاصخیلی، میر صابر خان جکھرانی، پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکریٹری علی ارمان کھوسو، نیاز خان جکھرانی سے ملاقات کی اور میلے کے بارے میں تفصیلات حاصل کی، اس موقع پر وہاں ظفر خان برڑو، پیپلز یوتھ انفارمیشن سیکریٹری ارسلان فتح لاشاری، پیپلز یوتھ سینیئر نائب صدر دلاور لاشاری، فلک جکھرانی، شاہد لاشاری، عمران کھوسو، حماد جکھرانی اور دیگر موجود تھے۔