November 16, 2026

“پنجاب دهی رانی پروگرام”

IMG-20250216-WA0087

“پنجاب دهی رانی پروگرام”

دوسرے مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
دوسرے مرحلے میں 1500 شادیاں کروائی جائیں گی

💻: خواہش مند افراد گھر بیٹھے ویب پورٹل پہ رجسٹریشن کروائیں
cmp.punjab.gov.pk

*Eligibility*

لڑکیاں جو یتیم / بے سہارا / معذور / معذور افراد کی بیٹیاں ہیں، جن کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہو
درخواست دہندہ دلہن کا والد، والدہ یا سرپرست ہو سکتا ہے یا خود دلہن ہو سکتی ہے
درخواست دہندہ پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے
اگر زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو درخواست دہندگان کا انتخاب الیکٹرانک قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا
(غیر شادی شدہ ہونے کا بمع اجتماعی شادی تقریب میں شرکت کے لیے آمادگی) بیانِ حلفی