November 16, 2026

ملک بھرکے تمام میڈیکل اسٹورز کو اب اپنے ہی لائسنس کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی، کرائے کا لائسنس اب نہیں چلے گا، اب ہر فارمیسی پر کولیفائڈ فارماسسٹ کی موجودگی ہر وقت ضروری ہوگی،

IMG-20250215-WA0169

ملک بھرکے تمام میڈیکل اسٹورز کو اب اپنے ہی لائسنس کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی، کرائے کا لائسنس اب نہیں چلے گا، اب ہر فارمیسی پر کولیفائڈ فارماسسٹ کی موجودگی ہر وقت ضروری ہوگی،
فارمسسٹ اگر واش روم بھی جائے تو مریض انتظار کریں گے،
جب تک اپنا فارماسسٹ نہیں آئے گا کوئی بھی میڈیکل اسٹور دوائی نہیں دے گا،
ہسپتالوں میں چلنے والے غیر قانونی میڈیکل اسٹورز بند اور اگر نیا اسٹور کھلے گا تو اسے اپنا ہی Pharmacist رکھنا ضروری ہوگا،
تمام ڈائریکٹوریٹس کو حکم نامہ جاری۔..ملک ترقی کے طرف گامزن عوام نے باہر نہ جانے کا فیصلہ