فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ایک روزہ فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ شہباز نگر بادل مسیح کی میزبانی میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر ظہور احمد۔ ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم نتھلین۔میڈم عائشہ
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ایک روزہ فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ شہباز نگر بادل مسیح کی میزبانی میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر ظہور احمد۔ ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم نتھلین۔میڈم عائشہ۔محمد علی مصطفائی۔فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔میڈپا سے گفتگو کرتے ھوئے بادل مسیح نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد کے مشکور ھیں جو بلاامتیاز انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔فیصل آباد کے غریب اور مستحق علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل کیمپس لگائے جارھے ہیں۔جہاں امراض کی تشخیص۔ادویات اور مشودہ دیا جاتا ھے۔صحت کی ناکافی سہولیات اور آگاھی نہ ھونے سے لوگ خاص طور پر خواتین سالوں پرانی بیماریاں لیے پھرتے ھیں۔المصطفے فاؤنڈپشن کے زپرانتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی ڈاکٹرز ٹیم دن رات مصروف خدمت ھے۔مفت الٹراساؤنڈ۔ادویات چیک اپ اور مشورہ دیا جاتا ھے۔نہایت کم فیس میں لیب ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں اپنی خدمات کا دائرہ بڑھا رھی ھے۔رمضان المبارک کی آمد آمد ھے مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں تاکہ گھر گھر صحت پروگرام کو پنچایا