November 17, 2026

*🚨 پنجاب حکومت کا پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ،*

20250212_140702

‏ *🚨 پنجاب حکومت کا پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ،*

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت لیپ ٹاپ اسکیم کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں لیپ ٹاپ اسکیم کے حوالے سے قواعد و ضوابط اور طریقہ کار پر غور کیا گیا۔

میرٹ انٹرمیڈیٹ کے نمبرز کی بنیاد پر متعین کیا جائیگا، بی ایس طلباء کیلئے 65 فیصد، میڈیکل اسٹوڈنٹس کیلئے 80 فیصد میرٹ مقرر کیا گیا ہے۔