*اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج،*
*اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج،*
*جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے خلاف درخواست مقسط عباسی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔آرٹیکل 184 تین کے تحت دائر درخواست میں ججوں کے ٹرانسفرز کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور ججز تبادلے کا عمل شفاف بنایا جائے ۔*