سکھر(بیورو چیف دعاآن۔لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
سکھر(بیورو چیف دعاآن۔لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تھانہ اے سیکشن پولیس کی بہترین کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں سمیت ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کارروائی، شراب کی بوتلیں سمیت ملزم *راکیش کمار* کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 36 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔ ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں