November 17, 2026

ہارون آباد (ڈاکٹر ذوالفقار ) ہارون آباد کے معروف سینئر کالم نگار صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر محمد لطیف انجم کے بہنوئی معروف صحافی شیخ ارسلان یوڈی ۔ ینگ کالم نگار صحافی طلحہ احمد بابر کے پھوپھا

IMG-20250212-WA0272

ہارون آباد (ڈاکٹر ذوالفقار )
ہارون آباد کے معروف سینئر کالم نگار صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر محمد لطیف انجم کے بہنوئی معروف صحافی شیخ ارسلان یوڈی ۔ ینگ کالم نگار صحافی طلحہ احمد بابر کے پھوپھا بہاولنگر میں انتقال کرگئے مرحوم کی وفات پر سیاسی سماجی ۔فحافتی برادری سٹی پریس کلب کے تمام ممبر کا اظہار افسوس اور مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی