November 17, 2026

‏جب جسٹس منصوراورمنیب اٹھ کرجانےلگےتوچیف جسٹس نےان سےکہاکہ آپ نےاپنی بات کرلی تواب میرابھی جواب سنتےجائیں

20250209_174246

‏جب جسٹس منصوراورمنیب اٹھ کرجانےلگےتوچیف جسٹس نےان سےکہاکہ آپ نےاپنی بات کرلی تواب میرابھی جواب سنتےجائیں جس پروہ دونوں بیٹھےتوچیف جسٹس نےکہاکہ آپ دونوں نےکتنی چھٹیاں کی ہیں اورکتنے مقدمات نبٹائےہیں. جسٹس منیب دبئی سےواپس آئےہیں اورجسٹس منصوروہ مقدمات سنتےرہتےہیں
جوانکےہوتےنہیں