وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کمیشن کی بہت بڑی نااہلی سامنے آگئی یا الیکشن کمیشن کچھ چھپانا چاہ رہا ہے
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل کو بتایا ہے کہ ” تینوں حلقوں کے پریذائیڈنگ افسران نے ایک فارم بھی ای ایم ایس سسٹم پر اپ لوڈ نہیں کیا نا ہی سکرین شاٹ لیکر ریٹرنگ افسر کو واٹس ایپ کئے بلکہ ذاتی حیثیت میں انہوں نے ریٹرنگ افسر کو نتائج دئیے ہیں ”
کروڑوں روپے لگا کر الیکشن مینجمنٹ سسٹم لگایا گیا اور اس کی حالت دیکھ لیں ۔۔۔ کیا الیکشن کمیشن سے اس کی کوئی پوچھ گچھ ہو گی ؟
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]