November 16, 2026

*پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی آفیشل ویب سائٹ سے چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام 2025 کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔* صرف پنجاب ڈومیسائل کے طلبہ جن کی عمر 22 سال سے کم ہو اور ماہانہ گھریلو آمدنی تین لاکھ روپے سے کم ہو

IMG-20250211-WA0466

*پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی آفیشل ویب سائٹ سے چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام 2025 کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔* صرف پنجاب ڈومیسائل کے طلبہ جن کی عمر 22 سال سے کم ہو اور ماہانہ گھریلو آمدنی تین لاکھ روپے سے کم ہو وہ اپلائی کرسکتے ہیں۔ لیپ ٹاپ سکیم میں اپلائی کرنے سے متعلق تفصیلات اور مکمل طریقہ اس Image میں بتایا گیا ہے۔