*مودی کا 3 روزہ دورۂ پیرس، پاکستانی فضائی حدود میں سفر*
*مودی کا 3 روزہ دورۂ پیرس، پاکستانی فضائی حدود میں سفر*
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی فضائی حدود استعمال کی ہے۔
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی پاکستانی فضائی حدود میں سفر کرتے ہوئے 3 روزہ دورے پر پیرس گئے ہیں۔
نریندر مودی خصوصی طیارے انڈیا ون میں نئی دہلی سے پیرس روانہ ہوئے اس دوران ان کا خصوصی طیارہ اوکاڑہ سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا جو 40 منٹ تک فضائی حدود میں رہا