*ایک جملہ سُپریم کورٹ میں بھی بولا تھا آج بھی بول رہا ہوں کہ اغوا برائے بیان ، یہ کیس بھی ’’اغواء برائے بیان‘‘ کا ہے ، 2 ہزار دن بعد رجوع کرنا،طلاق نامہ پر تاریخ پر ٹیمپرنگ کرنا اور خاور مانیکا کا گرفتار ہونا یہ میرے پوائنٹس ہیں، بشریٰ بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل مکمل،آپ کہتے ہیں عدت کے دوران نکاح ہوا تو خاور مانیکا نے دوران عدت درخواست کیوں نہیں دی ، جج افضل مجوکا کا زاہد آصف کے معاون وکیل سے استفسار، کیس کی سماعت 9:30بجے تک ملتوی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]